CPEC

  •  
    سی پیک ایک ایسا منصوبہ ہے جس سے نہ صرف پاکستان کو بلکہ چین کو پاکستان سے بھی زیادہ فائدہ ہے ان دونوں ملکوں میں دوستی بہت زیادہ ہے لیکن چین کی روز بہ روز پاکستان میں آمدورفت بہت زیادہ ہوتی جا رہی ہے حالیہ دنوں چین کے ایک شہری نے چالان کرنے پر ٹریفک وارڈن کو تھپڑ مارا جس پر پاکستان میں شدید غم و غصہ عوام کی جانب سے کیا گیا اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے پاکستان اور چین کی دوستی بہت گہری ہے دونوں ملکوں کے حلقات تعلقات بہت اچھے ہیں لیکن چین کی انوارمنٹ پاکستان میں دن بدن بڑھتی جا رہی ہے حیرانی کی بات یہ ہے چین سے آنے والے کسی بھی فوجی ٹرک کی تلاشی نہیں دی جاتی کہیں ایسا نہ ہو چین بھی ایسٹ انڈیا کمپنی والا ہی کردار ادا کرے شک و شبہات کو چھوڑ کر اگر ہم دیکھیں تو چین کو سی پیک سے 80% فائدہ ہوگا چین کے دو حصے ہیں ایک حصہ اس کا مکمل طور پر ترقیافتہ ہے جبکہ اس کا دوسرا حصہ بہت کمزور ہے اس حصے میں بہت بہت زیادہ غربت اور پسماندگی ہے گرم اس بات کا جائزہ لیں کی چین آنے والی ایک سپر پاور ہے پر یہ بات بالکل درست ہے سی پیک کے ذریعے چین اپنے اپنے اس حصے کو صحیح طور پر ڈیویلپ کرنا چاہتا ہے سی پیک میں ان دونوں ملکوں کا بہت فائدہ ہوگا دونوں ملک اس پروجیکٹ کو جلد از جلد مکمل کرنا چاہتے ہیں اس بات کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ نو شریف کے نااہل ہوتے ہیں چینی صدر کا یہ ٹوئٹ کچھ بھی ہو جائے سی پیک مکمل ہوگا