جیت

  • کائنات کی ترکیب گواہ ہے کہ
    کائنات میں صرف جیت ہوتی ہے
    اگر ہار بھی ایک آپشن ہوتی تو
    کائنات کا نظام چند دن بھی نہ چل پاتا
    جیت کی چادر اوڑھنے کیلئے
    اپنے کمفورٹ زون سے نکل کر چند سانس لیجئے
    آزادی ، یقین اور امید کے
    اور چند قدم فوکسڈ عمل کے
    پھر جیت کا تھوڑا سا انتظار
    کیونکہ انتظار کے یہ لمحے دراصل
    جیت کو سمونے کیلئے
    .ہماری کیپیسٹی کی تعمیر کر رہے ہوتے ہیں
    آج سے؟