مجھے اس پار وادی میں جانا ھے ظلم کی چکی میں پسنے والوں کو دشمن سے نہتے لڑنے والوں کو کچھ مرہم زخموں پر لگانا ھے مجھے اس پار وادی میں جانا ھے مجھے اس پار وادی میں جانا ھے ان جلتے گھروں مسجدوں کو ان اجڑی دہکتی وادیوں کو حسیں بستیوں کو پھر سے بسانا ھے مضبوط ...