Stevia is a sugary plant which is basically a native plant of Brazil. It’s also called as sweet plant because of it’s sweetness level. Stevia has 200% more sweetness in its leaves than of sugar. If we use 2 to 4 leaves we can make a cup of tea...
Safiullah Khanحریر:صفی اللہ خان
تبدیلی نظر کیوں نہیں آتی؟
تمہید سے گریز کرتے ہوئے۔ چند سال قبل پاکستان بھر میں ایک نعرہ زبان زدِعام ہوا، یہ نعرہ اتنا مقبول... moreحریر:صفی اللہ خان
تبدیلی نظر کیوں نہیں آتی؟
تمہید سے گریز کرتے ہوئے۔ چند سال قبل پاکستان بھر میں ایک نعرہ زبان زدِعام ہوا، یہ نعرہ اتنا مقبول ہوا کہ آخر کار عوام نے اسے حکومتی ایوانوں میں لا کھڑا کیا۔جی بلکل آپ ٹھیک سمجھے۔ تبدیلی کی گونج یہیں تک نہ تھمی،پھیلتے پھیلتے اس نہج تک جا پھنچی کہ جاتی امراء اور زرداری ہاوس جیسے متکبر محل سراؤں کی بنیادوں کو بھی لرزادیا۔۲۴ برس پر محیط میثاقِ جمہوریت کو بھی پاش پاش کر دیا۔لوہے کے چنے چبوانے والوں کے دانت کھٹے کیے اور قارئین آپ ملاحظہ فرمائیں،اینٹ سے اینٹ بجا دینے والوں کو بھی گھٹنوں پر لا بٹھایا۔جو کل تک ملک بھر کی... less