اب تو شرم آتی ہے لکھتے ہوے بھی آخر کب تک بےباک نڈر اور بہادر صحافی قتل ہوتے رہیں گے۔کب ان کے لئے اور کون ان کی حفاظت کے لئے قانون پاس کروائے گا۔ہم دیکھتے رہیں گے اور سچی خبر دینے والے خبر بنتے رہیں گے۔عزیز میمن جانتا تھا کہ وہ ایک دن خبر بن جائے گا۔ایسے چ...