صحافیوں کا قتل عام
Posted April 12, 2020
اب تو شرم آتی ہے لکھتے ہوے بھی آخر کب تک بےباک نڈر اور بہادر صحافی قتل ہوتے رہیں گے۔کب ان کے لئے اور کون ان کی حفاظت کے لئے قانون پاس کروائے گا۔ہم دیکھتے رہیں گے اور سچی خبر دینے والے خبر بنتے رہیں گے۔عزیز میمن جانتا تھا کہ وہ ایک دن خبر بن جائے گا۔ایسے چھپ کر وار کرنے ...