کائنات کی ترکیب گواہ ہے کہکائنات میں صرف جیت ہوتی ہےاگر ہار بھی ایک آپشن ہوتی توکائنات کا نظام چند دن بھی نہ چل پاتاجیت کی چادر اوڑھنے کیلئےاپنے کمفورٹ زون سے نکل کر چند سانس لیجئےآزادی ، یقین اور امید کےاور چند قدم فوکسڈ عمل کےپھر جیت کا تھوڑا سا انتظارک...