جیت
Posted March 13, 2018
کائنات کی ترکیب گواہ ہے کہکائنات میں صرف جیت ہوتی ہےاگر ہار بھی ایک آپشن ہوتی توکائنات کا نظام چند دن بھی نہ چل پاتاجیت کی چادر اوڑھنے کیلئےاپنے کمفورٹ زون سے نکل کر چند سانس لیجئےآزادی ، یقین اور امید کےاور چند قدم فوکسڈ عمل کےپھر جیت کا تھوڑا سا انتظارکیونکہ انتظار کے...